Posts

Showing posts from September, 2022

ابو داؤد کے نوٹس،

  1 For download click here 2 for download click here

انگریزی مہینو کے نام عربی میں۔

Image
 

😇😇 بھولنا سیکھیں 😇😇

😇😇 بھولنا سیکھیں 😇😇 ایک بوڑھا آدمی کانچ کے برتنوں کا بڑا سا ٹوکرا سر پر اٹھائے شہر بیچنے کے لئے جارہا تھا۔ چلتے چلتے اسے ہلکی سی ٹھوکر لگی تو ایک کانچ کا گلاس ٹوکرے سے پھسل کر نیچے گر پڑا اور ٹوٹ گیا۔ بوڑھا آدمی اپنی اسی رفتار سے چلتا رہا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔___ پیچھے چلنے والے ایک اور راہگیر نے دیکھا تو بھاگ کر بوڑھے کے پاس پہنچا اور کہا: " بابا جی! آپ کو شاید پتہ نہیں چلا، پیچھے آپ کا ایک برتن ٹوکرے سے گر کر ٹوٹ گیا ہے" بوڑھا اپنی رفتار کم کیے بغیر بولا: " بیٹا مجھے معلوم ہے " راہگیر: " حیران ہو کر بولا__، بابا جی! " آپ کو معلوم ہے تو رکے نہیں " بوڑھا؛ " بیٹا جو چیز گر کر ٹوٹ گئی اس کے لیے اب رکنا بےکار ہے،___ بالفرض میں اگر رک جاتا،__ ٹوکرا زمیں پر رکھتا،___ اس ٹوٹی چیز کو جو اب جڑ نہیں سکتی کو اٹھا کر دیکھتا، __ افسوس کرتا، __ پھر ٹوکرا اٹھا کر سر پر رکھتا تو میں اپنا ٹائم بھی خراب کرتا، __ٹوکرا رکھنے اور اٹھانے میں کوئی اور نقصان بھی کر لیتا اور شہر میں جو کاروبار کرنا تھا __ افسوس اور تاسف کے باعث وہ بھی خراب کرتا۔ ___ بیٹا، میں نے ٹو...

sharah-sahi-muslim-jild-1.zip

 Download click here 

سطور لحل السنن لأبي داؤد.pdf. (مولانا عرفان نظامى)

سطور لحل السنن لأبي داؤد.pdf. (مولانا عرفان نظامى) Download click here  

انسان زمینی مخلوق نہیں ھے: امریکی ایکولوجسٹ ڈاکٹر ایلس سِلور کی تہلکہ خیز ریسرچ،Ellis Silver,(Humans are not from Earth),

۔  *انسان زمینی مخلوق نہیں ھے: امریکی ایکولوجسٹ ڈاکٹر ایلس سِلور کی تہلکہ خیز ریسرچ:*  ارتقاء (Evolution) کے نظریات کا جنازہ اٹھ گیا: ارتقائی سائنسدان لا جواب: انسان زمین کا ایلین ہے ۔ ڈاکٹر ایلیس سِلور (Ellis Silver) نے اپنی کتاب (Humans are not from Earth) میں تہلکہ خیز دعوی کیا ہے کہ انسان اس سیارے زمین کا اصل رہائشی نہیں ہے بلکہ اسے کسی دوسرے سیارے پر تخلیق کیا گیا اور کسی وجہ سے اس کے اصل سیارے سے اس کے موجودہ رہائشی سیارے زمین پر پھینک دیا گیا۔ ڈاکٹر ایلیس جو کہ ایک سائنسدان محقق مصنف اور امریکہ کا نامور ایکالوجسٹ(Ecologist)ھے اس کی کتاب میں اس کے الفاظ پر غور کیجئیے۔ زھن میں رھے کہ یہ الفاظ ایک سائنسدان کے ہیں جو کسی مذھب پر یقین نہیں رکھتا۔ اس کا کہنا ھے کہ انسان جس ماحول میں پہلی بار تخلیق کیا گیا اور جہاں یہ رھتا رھا ھے وہ سیارہ ، وہ جگہ اس قدر آرام دہ پرسکون اور مناسب ماحول والی تھی جسے وی وی آئی پی کہا جا سکتا ھے وہاں پر انسان بہت ھی نرم و نازک ماحول میں رھتا تھا اس کی نازک مزاجی اور آرام پرست طبیعت سے معلوم ھوتا ھے کہ اسے اپنی روٹی روزی کے لئے کچھ بھی تردد ن...

اکابر علما کا بازاری کھانوں سے پرہیز،

 اکابر علما کا بازاری کھانوں سے پرہیز  ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  علامہ برہان الدین زَرْنوجی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ طالبان علوم نبویہ کو پرہیزگاری کے حوالے سے نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ایک طالب علم کو چاہیے کہ جہاں تک ممکن ہو بازاری کھانے سے پرہیز کرے؛ کیونکہ بازاری کھانا انسان کو خباثت و گندگی کے قریب، اللہ عزوجل کے ذکر سے دور اور غفلت کا شکار کر بنادیتا ہے۔ اس لیے کہ بازار کے کھانوں پر غربا اور فقرا کی نظر یں پڑرہی ہوتی ہیں اور وہ اپنی غربت کی وجہ سے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو وہ آزرْدہ خاطِر ہوتے ہیں اور یوں اس سے برکت اٹھ جاتی ہے۔  منقول ہے کہ شیخ امام جلیل، سید نا محمد بن فضل رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ دوران تعلیم کبھی بھی بازار کا کھا نانہیں کھاتے تھے ، ان کے والد محترم گاؤں میں رہا کرتے تھے اور وہ ہر جمعہ کوان کے لیے کھانا تیار کر کے لے آتے تھے۔ایک مرتبہ جب وہ تشریف لائے تو اپنے صاحبزادے کے کمرے میں بازار کی روٹی دیکھی تو ناراض ہوگئے اور ان سے بات کرنا گوارا نہ کیا ۔ صاحبزادے نے معذرت کرتے ہوئے عرض کی کہ بازار سے میں نہیں ل...