Posts

Showing posts from May, 2022

صحیح بخاری، کتاب: وحی کا بیان، حدیث نمبر: 1

 صحیح بخاری کتاب: وحی کا بیان باب: رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتداء کیسے ہوئی حدیث نمبر: 1 قَالَ الشَّيْخُ الْإِمَامُ الْحَافِظُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْبُخَارِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى آمِينَ :  وَقَوْلُ اللَّهِ جَلَّ ذِكْرُهُ:‏‏‏‏ ‏‏‏‏إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَى نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِنْ بَعْدِهِ‏‏‏‏:‏‏‏‏  حدیث نمبر: 1  حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيَّ ، يَقُولُ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، ‏‏‏‏‏‏فَمَنْ كَانَتْ هِجْر...

🌸منقبت غوث الاعظم جیلانی 🌸

🌹بزم حسان بن ثابت میں کہا گیا مکمل کلام 🌹 کرم ہو مجھ پہ بھی اک بار گیارہویں والے  کہ دیکھ لوں ترا دربار گیارہویں والے   گیا جو در پہ وہ خالی کبھی نہیں لوٹا کریم ایسے ہیں سرکار گیارہویں والے  تمہیں ہو ضرب الہی ہو شمع نبوی بھی تمہیں علی کی ہو تلوار گیا رہویں والے  کبھی تو خواب میں جلوہ ترا نظر آے  ہیں ہم بھی طالب دیدار گیارہویں والے یزیدیت کے جو حامی ہیں ان کو بتلادو   ہیں سیف حیدری کی دھار گیارہویں والے چلی جو باد مخالف سہارا مجھ کو دیا  تمہیں ہو میرے مددگار گیارہویں والے  مسافران لحد بھی ہیں منتظر جس کے  *سلیم* ہیں وہ مرے یار گیارہویں والے نتیجۂ.....................................فکر   *خاک پاے عطار ، سلیم رضا عطاری  گجرات انڈیا  رابطہ نمبر: 6005761164

یہ دورۃ الحدیث، نتیجہ فکر سلیم رضا عطاری

Image
 

العربية للطالبين

 Download link 👉👉👉  Click here
😊😊😊😊   خوشی، محبت،اخلاق  ،مسکراہٹ اور علم  بانٹنا سب سے بڑی اور  دلچسپ سخاوت ہے کہ  بغیر پیسے کے بھی آپ  سخی بن جاتےہیں اور  جتنا آپ بانٹتے ہیں آپ  کواس سے زیادہ  واپس مل جاتا ہے۔سخی  بنیے اور خوشیاں  بانٹیے،یہ آقا کریم ﷺ کی   سنت بھی ہے نیز آپ نے  فرمایا: خوشخبریاں دو ، نفرتیں نہ پھیلاو"(بخاری)

مظلوم کی دعاء. ایمان تازہ ھوجائے گا.

Image
  *مظلوم کی دعاء* *ایمان تازہ ھوجائے گا* عبداللہ طاہر جب خراسان کے گورنر تھے اور نیشاپور اس کا دارالحکومت تھا تو ایک لوہار شہر ہرات سے نیشاپور گیا اور چند دنوں تک وہاں کاروبار کیا۔ پھر اپنے اہل و عیال سے ملاقات کے لئے وطن لوٹنے کا ارادہ کیا اور رات کے پچھلے پہر سفر کرنا شروع کردیا۔ ان ہی دنوں عبد اللہ طاہر نے سپاہیوں کو حکم دے رکھا تھا کہ وہ شہر کے راستوں کو محفوظ بنائیں تاکہ کسی مسافر کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔  اتفاق ایسا ہوا کہ سپاہیوں نے اسی رات چند چوروں کو گرفتار کیا اور امیر خراسان (عبد اللہ طاہر) کو اسکی خبر بھی پہنچا دی لیکن اچانک ان میں سے ایک چور بھاگ گیا۔ اب یہ گھبرائے اگر امیر کو معلوم ہوگیا کہ ایک چور بھاگ گیا ہے تو وہ ہمیں سزا دے گا۔ اتنے میں انہیں سفر کرتا ہوا یہ (لوہار) نظر آیا۔ انھوں نے اپنی جان بچانے کی خاطر اس بےگناہ شخص کوفوراً گرفتار کرلیا اور باقی چوروں کے ساتھ اسے بھی امیر کے سامنے پیش کردیا۔ امیرخراسان نے سمجھا کہ یہ سب چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں اس لئے مزید کسی تفتیش و تحقیق کے بغیر سب کو قید کرنے کا حکم دے دیا۔ نیک سیرت لوہار سمجھ گیا کہ اب میرا...

الصحیح لمسلم

Image
  Download link 👉👉.  Download OK

دورہ حدیث شریف کا سال طلبہ کیسے گزاریں۔

Image
  Download link 👉👉 Download

تفسیر مدارک التنزیل

Image
  Download link 🔗🖇️👇👇👇👇 مدارک التنزیل ۔     👈👈👈 click here آپ کو جو بھی کتاب چاہیے ہو تو اس کا نام کومینٹ میں لکھ کر سینڈ کیجئے۔ 

اہم پیغام میرے اساتذہ اور والدین کے نام۔

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ  بہت بہت شکریہ میرے والدین اور  اساتذہ صاحبان کا کہ  انکی کوششوں اور انکی شفقتوں سے اور پیر و مرشد کی نظر عنایت سے الحمدللہ آج دورہ حدیث شریف میں بخاری و مسلم شریف پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی دعا فرمادیجئے اللہ عزوجل ہمیں علم نافع عطا فرمائے۔

The Best Dhikr of Allah.

Image
Path to Piety The Best Dhikr  The cherished Prophet صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم said: اَفْضَلُ الذِّكْرِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاَفْضَلُ الدُّعَاءِ اَلْحَمْدُ لِلهِ "لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ is the best dhikr, and اَلْحَمْدُ لِلهِ is the best supplication."[1] لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ alludes to the whole kalima ṭayyiba (Unadulterated Explanation), including muḥammadur rasūlallāh. Monotheistic skeptics and even Iblis would discuss لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ, however that was sufficiently not to save them from the risks of incredulity. An individual must be a devotee when he adds muḥammadur rasūlallāh. This strong assertion makes the doubter a devotee and cleanses the core of profound ills. The heart stirs to the blend of Allah's glorification and the Prophet's acclaim. Subsequently, it is the most prevalent dhikr. The respectable Sufis hailed the kalimah a solution for cleansing the heart.[2] Discussing the kalimah multiple Times Sayyidunā Shaykh Muḥy al-Dīn...

ملاحظہ ہو!!!!

 *بغور ملاحظہ ہو!!!!*  تعطیلات کے بعد جامعہ کی طرف روانگی کے آداب  ۱۔ چہرے پر خوشی ہو منہ لٹکا ہوا نہ ہو 😟 ۲۔ والدین سے جھگڑا کرتے ہوئے نہ جائیں 😡 ۳۔ مدرسے کے ٹینشن میں دوران سفر مسافروں سے نہ الجھیں 😎 ۴۔ والدین سے ان کی حیثیت سے زیادہ پیسوں کی مانگ نہ کریں 😰 ۵۔ مدرسے والوں کو گالیاں دیتے ہوئے نہ نکلیں 🤣 ۶۔ جیسے ہی جامعہ میں پہونچیں خوش مزاجی کے ساتھ اساتذہ سے ملاقات کریں، منہ (اترے لی کڑی) جیسا نہ ہو 😅 ۷۔ اپنا سامان رکھ کر مسجد میں جائیں اور دو رکعت پڑھیں، ابھی مطبخ کی طرف نہ جائیں 😇 ۸ ۔ اپنے ساتھیوں سے خوشی خوشی ملیں اس طرح نہ ملیں کہ دیکھنے والے کو یہ محسوس ہو کہ کسی کا انتقال ہوا ہے 🥰 ۹۔ اگر استاذ پہلے ہی دن سبق شروع کردے تو دل ہی دل میں گالی نہ دیں 😄 بلکہ اللہ کا شکر ادا کریں کہ پہلے ہی دن مقصد اصلی کی طرف چل پڑے ۱۰۔ پہلے دن نیند نہ آئے تو ٹینشن نہ لیں جیسے جیسے عادت کے مطابق مطبخ کے چکر شروع ہو جائیں گے نیند مجبور ہو کر آئے گی 😂 تلك عشرۃ کاملۃ

مختصر تعارف امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ * محمد مختار الحیدری۔

 از قلم *محمد مختار الحیدری* متعلم جامعۃ المدینہ احمدآباد درجہ دورہ حدیث شریف      مختصر تعارف امیر اہلسنت*                        *نام* :۔ *محمد*     *عرفی نام*:۔ *الیاس قادری*                        *کنیت*:۔ *ابو بلال*                                             * ولادت باسعادت * بروز بدھ 26 رمضان المبارک 1369ھ بمطابق 12 جولائی 1950  * مقام پیدائش *:۔ پاکستان کے مشہور شہر کراچی  *آپ کے آباء و اجداد*:۔ ہند کے گاوں کتیانہ (جونا گڑھ گجرات) میں مقیم تھے آپ کے دادا عبد الرحیم رحمۃ اللہ علیہ متقی و پرہیزگار تھے ، جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو اس وقت ہند سے ہجرت کر کے سندھ کے مشہور شہر حیدرآباد میں مقیم رہے، بعدہ کراچی میں تشریف لائے اور یہیں سکونت پذیر ہوئے۔  *آپ کے والد محترم*:۔ حاجی *عبد الرحمن قادری...

فتاویٰ رضویہ کی10 خصوصیات

Image
اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیفی میدان میں کم و  بیش ایک ہزار (1000) کتب تصنیف فرمائیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی جس کتاب کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہےوہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ جات پر مشتمل بنام "اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتَاوَی الرَّضَوِیَّہ" ہے۔ اس علمی خزانے کی صرف دس خصوصیات پیش کی جاتی ہیں: (1)ضخامت:جدید تخریج کے بعد تیس (30) جلدوں پر مشتمل فتاویٰ رضویہ تقریباً بائیس ہزار (22000) صفحات، چھ ہزار آٹھ سو سینتالیس (6847) سوالات و جوابات اور دو سو چھ (206) تحقیقی رسائل کا مجموعہ ہے جبکہ ہزاروں مسائل ضمناً زیرِ بحث آئے ہیں۔ (2)خطبہ بے مثال: فتاویٰ رضویہ کے ابتدائی خطبہ میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے نوّے (90) اسمائے ائمہ و کتبِ فقہ کو بطورِ براعتِ اِستہلال (علمِ بدیع کی ایک صنعت کا نام) استعمال کرتے ہوئے اس انداز سے ایک لَڑی میں پرو دیا کہ اللہ پاک کی حمد و ثنا بھی ہوگئی اور ان اسمائے مقدّسہ سے تبرّک بھی حاصل ہوگیا۔ (3) اُسلوبِ تحقیق: فتاویٰ رضویہ میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کسی مسئلہ کی تحقیق میں پہلے لغوی معنی، اصطلاحی تعریف، تقسیم، پھر بحث سے متعلق قسم کا تعین...