اس مسئلہ میں علماے دین ومفتیان حضرات کیا فرماتے ہیں: ہندو بھٹ اور مسلمان ہو جاتا ہے تو وہ مذہب اسلام میں داخل ہوگیا۔ اب وہ اپنا نام عبد الرحمن رکھتاہے، وہ اپنی برادری بھٹ ہی لکھے گا کہ کسی مسلم برادری میں اپنے کو شامل کرے گا؟ کیوں کہ مذہب اسلام قبول کرنے کے بعد ہندو طریقہ سب کچھ چھوڑ نا پڑے گا۔ راج پوت، اہیر یا چمار وغیرہ اگر مذہب اسلام قبول کرتا ہے تو وہ اپنی پہلے کی برادری کا نام نہیں لکھتا ہے، وہ مسلم کی کسی برادری سے اپنا تعلق جوڑ لیتا ہے۔ تو اگر ہندو بھٹ مذہب اسلام قبول کرتا ہے تو مسلم کے کس برادری میں شامل ہوگا؟

1349_58

Comments

Popular posts from this blog

تاج الشریعہ اور یاد مدینہ از مولانا عمران رضا مدنی بنارسی

Muqtadi ke liye Salam pherna kab sunnat he

Chor bazar se cheeze kharidna kesa